دنیا بھر میں1بلین سے زائد کرکٹ شائقین موجودہیں،سروے

دبئی: ایک تازہ سروے کے مطابق دنیابھر میں ایک ارب سے زائد کرکٹ کے پرستارموجود ہیں جن کی زیادہ تعداد ایشین ہے جبکہ39 فیصدخواتین اور61فیصد مردوں میں کرکٹ مقبول ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کروائے گئے ایک سروے کے مطابق ..مزید پڑھیں