رائل ویڈنگ کے بعد میگھن کے زیورات کی کل مالیت 10 لاکھ پاونڈ تک پہنچ گئی

بیش قیمتی ہیروں کے زیورات میں انگوٹھیاں ، بریسلٹس، جھمکے ، جیولری سیٹس سمیت کئی دلکش اشیاء شامل لندن: رائل ویڈنگ جہاں دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی وہیں اس شادی کی شان و ..مزید پڑھیں