شاہ رخ اور ایشوریا ایشیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

ایشین جیوگرافک میگزن نے یہ فہرست‘’حیرت انگیز ایشینز‘‘کے نام سے جاری کی ہے ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اورملکہ حسن ایشوریارائے بچن ایشیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ ایشین جیوگرافک میگزین ..مزید پڑھیں