ہم 10 دن سے پہلے ہی وطن واپس آجائیں گے ،مریم نواز

لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کا وکلاء جائزہ لے رہے ہیں اور ہم 10 دن سے پہلے ہی وطن واپس آجائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ عدالتی ..مزید پڑھیں