نوازشریف اور مریم نواز نے پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹ بک کرالئے

نوازشریف اور مریم نواز 12 جولائی کو لندن سے اتحاد ائیر لائن کی پرواز ای وائے 18 سے رات 8:45 پر روانہ ہوں گے ٗتیرہ جولائی کو لاہور پہنچیں گے لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ..مزید پڑھیں