سانحہ 12 مئی: میئر کراچی وسیم اختر پر ایک اور مقدمے میں فردِ جرم عائد

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 12 مئی سے متعلق ایک اور مقدمے میں مئیر کراچی وسیم اختر پر فرد جرم عائد کردی۔ سانحہ12  مئی کے کیس سے متعلق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ..مزید پڑھیں