عراق میں 12افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی

بغداد:عراق میں بارہ افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم کے احکامات کے بموجب دہشت گردی کے جرم میں بارہ افراد کو موت کی یہ سزا گزشتہ روز دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ..مزید پڑھیں