سانحہ 12 مئی: 12 مئی کو کراچی میں ہوا کیا تھا؟

12مئی کو ہونے والے ان واقعات میں 130 سے زائد افراد زخمی 48 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ درجنوں گاڑیاں اور املاک بھی نذر آتش کردی گئیں۔ سانحہ 12 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کی حثیث رکھتا ..مزید پڑھیں