کال آف ڈیوٹی کے 14ویں حصے ورلڈ وار2 کی نئی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس (این این آئی)مشہور زمانہ ویڈیو گیم کال آف ڈیوٹی کا14واں حصہ متعارف کروادیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں ایکشن سے بھرپورویڈیو گیم کال آف ڈیوٹی:ورلڈ وار2 کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔سلیج ہیمر گیمز کے پیش کردہ ..مزید پڑھیں