پاکستان کے یوم آزادی پر ایران میں مبارکباد کی سائن بورڈ آویزاں کر دیئے گئے

متعدد سائن بورڈز پر ایرانی رہنما آیت اللہ خامنہ ای اور قائد اعظم کی تصویریں واضح ہیں ٗرپورٹ تہران: پاکستان کے 71 واں یوم آزادی کے مواقع پر ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای اورعوام کی جانب سے ..مزید پڑھیں

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد ، ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان آبدیدہ ہوگئے

کسی سیاسی جماعت کانہیں ،پاکستان کانمائندہ ہوں ،مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموش نہیں بیٹھیں گے،پاکستانی ہائی کمشنر لندن: پاکستان کے 71 ویں یوم آزاد ی کے پر مسرت موقع پربرطانیہ میں پاکستان ہائی کمیشن میں جشن آزادی کی تقریب کا ..مزید پڑھیں

جاپان میں جشن آزادی، سفیر پاکستان نے پرچم کشائی کی

جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی زیادہ سے زیادہ رقم بینکوں کے ذریعے پاکستان بھیج کر ملکی ترقی میں کردار ادا کرسکتی ہے ٗ پاکستانی سفیر ٹوکیو: جاپان میں جشن آزادی کی اہم تقریب سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو میں منعقد کی گئی ..مزید پڑھیں

قومی سکواش ٹیم14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی

اسلام آباد:قومی سکواش ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لئے 14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی۔  پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ایشین گیمز 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ..مزید پڑھیں