افغانستان میں علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں حکومت کے خلاف جنگ کو حرام قرار دینے والے علمائے کرام کے اجلاس میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جب کہ36 افراد زخمی ہوئے، ، دھماکا اجلاس کے اختتام پر اس وقت ہوا ..مزید پڑھیں