ایشین گیمز کی تیاری کے لیے آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 15 جولائی سے شروع ہوگا

اسلام آباد:پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 15 جولائی سے پشاور میں شروع ہوگا،  پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ قومی ..مزید پڑھیں