کینیا کے دارلحکومت نیروبی کی مارکیٹ میں پراسرارآتش زدگی سے 15 افراد ہلاک

نیروبی:کینیا کے درالحکومت نیروبی کی ایک مصروف مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھنے سے کم ازکم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیروبی کے علاقائی کوآرڈی نیٹر کانگتھی تھوکو نے میڈیا کو بتایا کہ ہم آتش زدگی ..مزید پڑھیں