امریکااور کینیڈا میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے 19 افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکا اور کینیڈا میں گرم موسم اور ہیٹ ویو کے باعث کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ہیٹ ویو کی وجہ سے مزید 6 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی ، ..مزید پڑھیں