ملکی ترقی کا خواب مزدور کی خوشحالی یقینی بناے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘چیئرمین سینیٹ

ضرورت اس امر کی ہے پارلیمنٹ میں محنت کشوں کی موثر نمائندگی کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں‘صادق سنجرانی اسلام آباد:چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب مزدور کی خوشحالی یقینی بناے بغیر شرمندہ تعبیر ..مزید پڑھیں