ہولوکاسٹ کے دوران زندہ بچ جانے والی یہودی خاتون کا قتل،دو افراد مجرم قرار

میریئے نو کو گزشتہ ہفتے ان کے اپارٹمنٹ میں خنجروں کا وار کر کے قتل، لاش کو آگ لگا دی گئی، تفتیش کار پیرس: فرانسیسی پولیس نے ہولوکاسٹ کے دوران زندہ بچ جانے والی پچاسی سالہ میریئے نو کو قتل ..مزید پڑھیں