عراق میں دہشت گردٹولے کی نہتے شہریوں پرفائرنگ سے 20افرادہلاک

بغداد: دارالحکومت بغداد سے 25 کلو میٹر شمال میں واقع قصبے طارمیہ میں شدت پسندوں نے نہتّے عراقی شہریوں پر فائرنگ کر دی۔ پیش آنے والے اس واقعے میں 20افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ..مزید پڑھیں