پاکستان بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندان توحیدکل اعتکاف میں بیٹھیں گے ،انتظامات مکمل

لاہور : پنجاب سمیت ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندان توحیدکل (منگل ) 20ویں رمضان کو اعتکاف میں بیٹھیں گے جس کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے ..مزید پڑھیں