ایگزکٹ جعلی ڈگری کیس ،شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کو 20 سال قید کی سزا سنادی گئی

اسلام آباد :اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کو مجموعی طور پر20 سال قید کی سزا سنائی ہے ا یگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کی سماعت ..مزید پڑھیں