پنجاب میں مختلف ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 16 ارب روپے سے زائد کی منظوری

صوبائی ورکنگ پارٹی کے61ویں اجلاس میں جن2ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2017-18 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 61 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی2 ترقیاتی سکیموں ..مزید پڑھیں