سول اور ملٹری تعلقات میں کوئ دراڑ نہیں : میجر جنرل آصف غفور

جی ایچ کیو راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 15 جولائی سے خیبر فور آپریشن کیا تھا جو آج مکمل کر لیا گیا ہے، آپریشن بہت مشکل تھا لیکن اس دوران ..مزید پڑھیں