لاس اینجلس ٗ ہیریسن فورڈ اور ریان گوسلنگ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم بلیڈ رَنر2049 کا لاس اینجلس میں پریمیر منعقد کیا گیا

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ کے صفِ اول کے اداکار ہیریسن فورڈ اور ریان گوسلنگ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر2049 ‘کا لاس اینجلس میں پریمیر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔گزشتہ ..مزید پڑھیں