29 اپریل کو مینارپاکستان گراؤنڈ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شرکت کریں گے, عبدالعلیم خان

 پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید صمصام علی بخاری کی وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے لاہور میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں 29 اپریل کے جلسے کی کامیابی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیاگیا ۔ رہنماؤں ..مزید پڑھیں