آپ کادن کیسا گزرے گا؟

آسٹرالوجر ، علی زنجانی جنوری 29 سوموار۔ برج حمل  جنوری29 پیر۔ نامکمل کام کر سکیں گے جس کے باعث ذہنی بوجھ میں کمی آئے گی۔ غلط فہمیاں دور ہونگی اور خواہشات کی تکمیل ممکن ہے۔ جلد بازی سے گریز کریں۔ برج ثور ..مزید پڑھیں