اکشے اور رجنی کانت کی فلم ‘2.0’ نے ریلیز ہونے سے قبل 350 کروڑ کمائے

اکشے کمار اور رجنی کانت کی سائنس اور ایکشن سے بھرپور بالی ووڈ فلم ‘2.0’  سینما گھروں میں تہلکہ مچانےکے لیے ریلیز ہوگئی ہے، جبکہ ریلیز سے قبل ہی اس فلم نے 350 کروڑ کما لیے۔ بالی ووڈ کے ایکشن ..مزید پڑھیں