حیدرآباد، تیزرفتار بس الٹنے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ، ڈیڑھ درجن کے قریب زخمی ہو گئے

حیدرآباد: بڈھانی کے قریب تیزرفتار بس الٹنے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ڈیڑھ درجن کے قریب زخمی ہو گئے، ہلاک شدگان کی لاشیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا۔ ڈھرکی ..مزید پڑھیں