ایل او سی پر آتشزدگی سے 3مکان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے

چکوٹھی: لائن آف کنٹرول پر واقع گاؤں کچرپیڑا میں تین مکان آتشزدگی کے باعث جل گئے،نقدی،زیوارات سمیت لاکھوں روپے کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا، آگ بجاتے ہوئے کرنٹ لگنے کے باعث مقامی شخص امریز مغل شدید زخمی ..مزید پڑھیں