برصغیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت بابا پیرا شاہ کاسالانہ عرس مبارک 30 اپریل اور یکم مئی 2018 ء کودربار عالیہ کھڑی شریف میں منعقد ہو گا

وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر 30 اپریل بعد از نماز مغرب دربارشریف پر غسل و چادر پوشی کریں گے میرپور:برصغیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت بابا پیرا شاہ غازی المعروف دمڑیاں والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک 30 ..مزید پڑھیں