گجرات میں یونیورسٹی جانیوالی 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا گیا ٗایک ملزم گرفتار

مرکزی ملزم عبدالقدوس متاثرہ لڑکیوں کا ماموں ہے جو اپنے ساتھی دانش کے ساتھ فرار ہوگیا ٗ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے طالبات پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے ..مزید پڑھیں