اجوکا تھیٹر کی بانی ، آرٹ ڈائریکٹر مدیحہ گوہر انتقال کر گئیں

مدیحہ گوہر گزشتہ 3برس سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں، انکی نماز جنازہ کل شب ادا کی جائیگی، مدیحہ گوہر نے پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، نیپال سری لنکا اور برطانیہ کے بھی کئی تھیٹرز میں اداکاری کے جوہر ..مزید پڑھیں