افغانستان مسجد میں خودکش دھماکہ ،30 افراد جاں بحق ،40سے زائدزخمی

کوہاٹ:پاک افغان سرحد پر واقع افغان صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز کی ایک مسجد میں خودکش دھماکہ کے نتیجے میں 30 افغان شہری جاں بحق اور40سے زائددیگرزخمی ہوگئے۔ سرحد پار سے موصولہ ابتدائی اطلاعات اور صوبائی پولیس ترجمان سردار ..مزید پڑھیں