بھارت میں نوجوان خواتین میں خودکشی کی شرح حیران کن طورپر40 فیصد

بھارت میں ہر ایک لاکھ خواتین میں سے 15 خودکشی کرتی ہیں جو دنیا میں پائے جانے والے اعدادوشمار کا دگنا ہے،رپورٹ نئی دہلی: دنیا بھر میں جتنی خواتین خودکشی کرتی ہیں ان میں سے تقریبا 40 فیصد ہندوستانی خواتین ..مزید پڑھیں