چاروں ملزمان 2مئی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

صاف پانی کرپشن کیس میں گرفتار چاروں ملزمان 2مئی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ،ملزمان ناصر قادر بھدل،ڈاکٹر ظہیر الدین،محمد سلیم اور محمد مسعود اختر کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا لاہور :جسمانی ریمانڈ پر ..مزید پڑھیں