بلوچستان میں 500 ووٹ والے کا وزیراعلیٰ بننا ملک ٗ جمہوریت کیساتھ زیادتی اور قوم کیساتھ گھناؤنا مذاق ہے ٗنوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ بلوچستان میں 500 ووٹ والے کا وزیراعلیٰ بننا ملک ٗ جمہوریت کیساتھ زیادتی اور قوم کیساتھ گھناؤنا مذاق ہے ٗ بلوچستان سے متعلق جلد اجلاس بلا رہے ہیں جس میں بلوچ ..مزید پڑھیں