افغانستان جلال آباد اور گردونواح میں عیدالفطر کے دوسرے اورتیسرے روزالگ الگ خودکش بم دھماکوں میں 55 افغان ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد اور گردونواح میں عیدالفطر کے دوسرے اورتیسرے روز دو الگ الگ خودکش بم دھماکوں میں کم از کم 55 افغان شہری جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ،ہلاک و زخمی افراد ..مزید پڑھیں