وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج اپنی 59 سالگرہ منارہے ہیں

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے  بچوں کے ساتھ  کیک کاٹا. وزیراعظم کے بچوں نے کیک رات بارہ بجے ان کو پیش کیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان سادہ لباس میں تھےاورچادر لپٹیے ہوئے تھے ،