آج سے بلوچستان کے 6اضلاع میں انٹر نیٹ سروس بند کردی گئی

اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں بلوچستان کے 6 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس آج سے بند کر دی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق پشین، قلعہ عبداللہ اور مستونگ میں آج سے 31 ..مزید پڑھیں