بھارت نے خیرسگالی طورپر خاتون سمیت پاکستانی شہریوں کو رہا کردیا

لاہور:بھارت نے خیرسگالی طورپر خاتون سمیت 6 پاکستانی شہریوں کو رہا کردیا ۔بھارتی باڈر سکیورٹی فورس نے سزائیں مکمل کرنے والے پاکستانی شہریوں کو واہگہ بارڈرپرپاکستان رینجرز کے حوالے کیا ۔ بھارت سے رہا ہوکر آنے والوں میں اللہ دتہ، ..مزید پڑھیں