دُکھی انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے لہٰذا مخیر حضرات اور صاحب ثروت لوگوں کو آگے آنا چاہئے،گورنر پنجاب

لاہور: گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا کہ دُکھی انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے لہٰذا مخیر حضرات اور صاحب ثروت لوگوں کو آگے آنا چاہئے، محروم طبقے کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے والے ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی سندھ کیلئے حکمران جماعت پیپلز پارٹی 3 ناموں پر غور کررہی ہے۔

کراچی:نگراں وزیراعلی سندھ کیلئے حکمران جماعت پیپلز پارٹی 3 ناموں پر غور کررہی ہے۔سندھ میں پارلیمانی جماعتوں کا نگراں وزیراعلی کے لیے مختلف ناموں پر غور جاری ہے تاہم تاحال کسی پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ قائد ایوان مراد علی ..مزید پڑھیں

دو سالہ بیٹی کواٹھا کر سڑک پر پٹخنے والی جرمن ماں گرفتار،عدالت میں پیشی

برلن:جرمنی میں ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی کو فٹ پاتھ سے اْٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے جنوبی صوبے باڈن ورٹمبرگ میں اپنی بیٹی کے ہمراہ چلنے والی ماں نے ..مزید پڑھیں