امریکہ میں سمندری طوفان مائیکل نے 7 افراد کی جان لے لی

امریکہ میں شدید سمندری طوفان مائیکل سے شمالی کیرولائنا میں بھی ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد طوفان کے نتیجے میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ طوفان سے فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں بدترین تباہی ہوئی ..مزید پڑھیں