پاکستان ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

میگا ایونٹ آئندہ سال اپریل میں کراچی میں منعقد ہوگا، پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن پاکستان ساتویں ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے ..مزید پڑھیں