شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 8ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 8 ہزار رنز بنانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ شعیب ملک نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز میں جاری ..مزید پڑھیں