اداکار فواد خان 37 برس کے ہوگئے

کراچی: پرکشش شخصیت اور جاندار اداکاری کے ذریعے انتہائی کم وقت میں راتوں رات سپر اسٹار بن جانے والے پاکستان کے باصلاحیت اداکار فواد خا ن 37 برس کے ہوگئے۔ ڈرامہ سیریل ہم سفر سے کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے ..مزید پڑھیں