جنوبی اور شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے پر متفق

پیانگ یانگ: شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان نے بین الاقوامی مبصرین کی موجودگی میں خطے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ..مزید پڑھیں