کینسرکے باعث رواں سال 1 کروڑ افراد جان کی بازی ہار گئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بہتر علاج اور ابتداء ہی میں جان لیوا مرض کی تشخیص کے باوجود کینسر کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن ..مزید پڑھیں