عمران خان کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا۔ ..مزید پڑھیں