ماریہ واسطی نے گلوکار جونی زید کیساتھ شادی کی افواہوں کو بے بنیادقراردیدیا

جونی میرے بھائیوں کی طرح اور ایک اچھا دوست بھی ہے ایسی باتیں لوگ بغیر سوچے سمجھے پھیلا دیتے ہیں لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے گلوکار جونی زید کیساتھ دوستی اور جلد شادی کی افواہوں کو بے ..مزید پڑھیں