بھارتی لیجنڈ کامیڈین جونی لیور پاکستانی کامیڈین ہنی البیلا اور رنگیلا کے مداح نکلے

 اظہر رنگیلا اور ہنی البیلا نجی ٹی وی کے پروگرام میں جس خوبصورتی سے گلوکار مہدی حسن کی پیروڈی کرتے ہیں اور جگت بازی کے دوران ان کا ایسا ایکٹ کرنا انتہائی خوبصورت ہے، جونی لیور بالی ووڈ کے مشہور ..مزید پڑھیں