وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سلامتی اور فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات ..مزید پڑھیں

افغانستان میں پائیدار امن کے لئے سیاسی حل کے خواہش مند ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے زور دیا کہ پاکستان سیاسی طریقے سے افغانستان میں پائیدار امن اور مفاہمت پریقین رکھتا ہے۔ پرائم منسٹر ہاؤس میں افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں انہوں نے اسلام ..مزید پڑھیں

افغان انٹیلی جنس اہلکاروں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کئے گئے، سینیٹ کمیٹی

جمعیت علما اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے انکشاف کیا ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کو شناختی کارڈ جاری کردیے جبکہ پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے غیرملکیوں کے ..مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس پیشی: گلو بٹ نے طاہرالقادری کو گلے لگا لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹر طاہرالقادری اپنے رفقاء کے ہمراہ عدالتی احاطے پہنچے تو وہاں گلو بٹ بھی موجود تھا۔ گلو بٹ نے طاہرالقادری کو دیکھتے ہوئے آگے ..مزید پڑھیں

سوئس حکومت کی بینک اکاؤنٹس سے متعلق پاکستان کے ساتھ معاہدے کی توثیق

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے بتایا ہےکہ سوئٹزرلینڈ نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی توثیق کردی جس سے تمام سوئس بینکوں کی تفصیلات مل سکیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے ..مزید پڑھیں