تنزانیہ میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی

لندن: افریقی ملک تنزانیہ میں جھیل میں کشتی الٹنے کے حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی ہے جبکہ اب بھی متعدد افراد لاپتہ ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ ..مزید پڑھیں